Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا یہ میز خالی ہے؟
| |||||
مجھے مینو چاہیے
| |||||
آپ مجھے کیا مشورہ دیں گے؟
| |||||
مجھے ایک بئیر چاہیے
| |||||
مجھے پانی / منرل واٹر چاہیے
| |||||
مجھے اورنج جوس چاہیے
| |||||
مجھے کافی چاہیے
| |||||
مجھے کافی دودھ کے ساتھ چاہیے
| |||||
شکر کے ساتھ پلیز
| |||||
مجھے ایک چائے چاہیے
| |||||
مجھے ایک چائے لیمن / لیموں کے ساتھ چاہیے
| |||||
مجھے ایک چائے دودھ کے ساتھ چاہیے
| |||||
کیا آپ کے پاس سگریٹ ہیں؟
| |||||
کیا آپ کے پاس ایش ٹرے ہے؟
| |||||
کیا آپ کے پاس لائٹر ہے؟
| |||||
میرے پاس کانٹا نہیں ہے
| |||||
میرے پاس چاقو نہیں ہے
| |||||
میرے پاس چمچہ نہیں ہے
| |||||